Our Location

Shahjahangir Road, Gujrat

Call Us

0316-0610502

Our Location

Kuta, Bali 80225

Call Us

+62 234 6754 345

تیونس کی خاتون کو ایگزٹ پرمٹ کے لیے آن لائن درخواست دینے کی ہدایت

محبت کی شادی کرنے والا کراچی کا بے روزگار نوجوان غیر ملکی اہلیہ کو طلاق دینے کے بعد اسے ریسٹورنٹ پر چھوڑ کر بھاگ نکلا۔ میڈیا پر خبر آتے ہی وزارت داخلہ نے تیونس سے تعلق رکھنے والی خاتون کو فوری ایگزٹ پرمٹ جاری کرنے کی پیشکش کردی۔ ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن ویسٹ

والد کی اٹلی سے پاکستان واپسی اور گھر میں ’ڈکیتی‘: گوجرانوالہ میں دو بہنوں کے پُراسرار قتل پر والدین کی گرفتاری

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں قتل ہونے والی دو بہنوں کے کیس میں پولیس نے ان ہی والدین کو گرفتار کیا، جنھوں نے خود گذشتہ ماہ اپنے گھر پر ڈکیتی اور بیٹیوں کے قتل پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا۔  کے والدین کو گرفتار کیا ہے، جنھوں نے خود